مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26817
باب: مزین تلواروں کو استعمال کرنے کا حکم
في السيوف المحلاة واتخاذها
حدیث نمبر: 26817
٢٦٨١٧ - قال: قد رأيت ابن عمر يتقلده (١).مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو وہ تلوار لٹکائے دیکھا۔