مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص في الخفاف السود ولبسها باب: جو لوگ سیاہ موزے کی اجازت دیتے اور اس کو پہنتے ہیں
حدیث نمبر: 26811
٢٦٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سوادة بن أبي الأسود عن أبيه عن عبد اللَّه ابن (عمر) (١) قال: عليكم بهذه الخفاف السود فالبسوها (فهي) (٢) أجدر أن تمسحوا عليها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم پر یہ سیاہ موزے لازم ہیں۔ پس تم ان کو پہنو۔ یہ اس لائق ہیں کہ تم ان پر مسح کرو۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (فهو).