مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26806
باب: جو حضرات دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص أن يتختم في (يمينه)
حدیث نمبر: 26806
٢٦٨٠٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا (معن) (٢) عن المختار بن سعد قال: رأيت محمد بن علي يتختم في يمينه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مختار بن سعد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ کو اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (سعد).