مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان يلبس (خاتما) في يساره باب: جو حضرات بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے
حدیث نمبر: 26800
٢٦٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن إسماعيل قال: رأيت على إبراهيم خاتمًا في يساره.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں میں نے ابراہیم کے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی دیکھی۔