مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26796
باب: جو حضرات نگینہ کو ہتھیلی کی طرف رکھتے ہیں
من كان يجعل فصه مما يلي كفه
حدیث نمبر: 26796
٢٦٧٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (ابن) (١) أبي (رواد) (٢) قال: كان عكرمة إذا دخل الخلاء جعل فصه مما يلي بطن كفه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی رواد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ جب بیت الخلاء جاتے تو اپنے نگینہ کو اپنی ہتھیلی کے اندر کی جانب کرلیتے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (ابن).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ذواد)، وفي [ز]: (وراد).