مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2679
باب: سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا
التجافي في السجود
حدیث نمبر: 2679
٢٦٧٩ - حدثنا وكيع عن (شعبة) (١) عن قتادة عن أنس قال: قال النبي ﷺ: "اعتدلوا في سجودكم، ولا يبسط أحدكم ذراعيه (انبساط الكلب) " (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اعتدال کے ساتھ سجدہ کرے۔ کتے کی طرح اپنے بازوؤں کو بچھا کر نہ رکھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (سعيد).
(٢) كذا في [جـ، ك]، وفي [أ]: (افتراش السبع).