مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26789
باب: جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
من رخص فيه
حدیث نمبر: 26789
٢٦٧٨٩ - ورأيت على عكرمة (خاتم) (١) ذهب.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت عکرمہ پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔
حواشی
(١) في [ح]: (خادم).
باب: جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
من رخص فيه
٢٦٧٨٩ - ورأيت على عكرمة (خاتم) (١) ذهب.اور میں نے حضرت عکرمہ پر سونے کی انگوٹھی دیکھی۔