مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26781
باب: جو حضرات سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے ہیں
من كره خاتم الذهب
حدیث نمبر: 26781
٢٦٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك (بن) (١) أنس أنه كره خاتم الذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع، حضرت مالک بن انس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، هـ]: (عن).