مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26779
باب: جو حضرات سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے ہیں
من كره خاتم الذهب
حدیث نمبر: 26779
٢٦٧٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره خاتم الذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ، حضر ت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سونے کی انگوٹھی کو ناپسند کرتے تھے۔