مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26765
باب: لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں
في خاتم الحديد
حدیث نمبر: 26765
٢٦٧٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن هشام قال: سئل محمد عن خاتم الحديد فقال: لا بأس إلا أن يكره (ريحه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ محمد سے لوہے کی انگوٹھی کے بارے میں سوال کیا گیا ؟ تو انہوں نے فرمایا : کوئی حرج نہیں، مگر یہ کہ اس کی بو کو ناپسند کیا جائے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ربحه).