حدیث نمبر: 2676
٢٦٧٦ - حدثنا وكيع عن عبد الحميد بن جعفر عن أبيه عن تميم بن محمود عن عبد الرحمن بن شبل قال: نهى (رسول اللَّه) (١) ﷺ عن افتراش السبع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن شبل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کی طرح بازو بچھانے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (النبي).