مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الخاتم تنقش فيه الآية من القرآن باب: انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
حدیث نمبر: 26757
٢٦٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن (هاشم) (١) عن حريث عن الشعبي أنه كره أن تنقش الآية في الخاتم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حریث، حضرت شعبی کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ انگوٹھی میں آیت نقش کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (هشام).