مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الخاتم تنقش فيه الآية من القرآن باب: انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
حدیث نمبر: 26755
٢٦٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (١) عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه قال: كان نقش خاتم مسروق: بسم اللَّه الرحمن الرحيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن محمد، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی انگوٹھی کا نقش بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم تھا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: زيادة (عن مغيرة).