مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الخاتم تنقش فيه الآية من القرآن باب: انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
حدیث نمبر: 26751
٢٦٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن ينقش في الخاتم الآية التامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ انگوٹھی میں پوری آیت نقش کی جائے۔