مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26739
باب: انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
نقش الخاتم وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26739
٢٦٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور قال: كان نقش خاتم إبراهيم: (باللَّه) (١) وله ذباب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ابراہیم کی انگوٹھی کا نقش یہ تھا۔ باللّٰہ اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی تھا۔
حواشی
(١) هذا ما في أكثر النسخ، وهو يوافق ما في حلية الأولياء ٤/ ٢٢٩، وفي [هـ]: (إنا للَّه)، وفي [ط]: (يا اللَّه)، وفي مسند ابن الجعد (٦٣٦)، وشرح معاني الآثار ٤/ ٢٦٦، وعمدة القارئ ٢٢/ ٣٦، وأخبار القضاة ٣/ ٥٥: (نحن باللَّه وله)، وفي طبقات ابن سعد ٦/ ٢٨٣: (ذباب للَّه ونحن له).