مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26735
باب: انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
نقش الخاتم وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26735
٢٦٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: [كان في خاتم أبي عبيدة بن الجراح: الحمد للَّه (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معتمر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : حضرت ابو عبیدہ بن جراح کی انگوٹھی میں نقش تھا۔ الحمد لِلّٰہ۔ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
حواشی
(١) كذا هو في فتح الباري ١٠/ ٣٢٨، وحاشية البجيرمي ٢/ ٣٢، والسير الحلبية ١/ ٤٤٢، وشرح معاني الآثار ٤/ ٢٦٤، بينما ورد أنه (الخمس للَّه) عند عبد الرزاق (١٣٦١)، وطبقات ابن سعد ٣/ ٤١٢، وسير أعلام النبلاء ٧/ ١٦.
(٢) منقطع؛ سليمان بن طرخان والد معتمر لم يدرك أبا عبيدة.