حدیث نمبر: 26725
٢٦٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أسامة قال: كان عمر ابن عبد العزيز إذا كان يوم الجمعة بعث الأحراس فيأخذون بأبواب المسجد، ⦗٥٦⦘ (فلا) (١) يجدون رجلًا موفر (شيء من الشعر) (٢) إلا جزوه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب جمعہ کا دن ہوتا تھا تو حضرت عمر بن عبد العزیز ، چوکیداروں کو بیجتے ، پس وہ مسجد کے دروازوں پر کھڑے ہوجاتے اور وہ جس آدمی کو بھی کثیر بالوں والا پاتے تو اس کے بالوں کو کاٹ دیتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ولا).
(٢) في [جـ]: (الشيء من الشعر)، وفي [أ، ط، هـ]: (الشعر يعني مبذر الشعر)، وفي [ح]: (الشعر يعني مبر الشعر).