مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26723
باب: جب آدمی نیا کپڑا پہنے تو کیا کہے؟
ما يقول الرجل إذا لبس الثوب الجديد
حدیث نمبر: 26723
٢٦٧٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن علية عن) (١) الجريري عن أبي نضرة قال: إنما نعيش في (الخلف) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نضرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم تو بدل میں ملنے والی چیز میں زندگی گزارتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين من: [أ، ح، هـ].
(٢) في [ط، هـ]: (الخلق).