مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26716

باب: بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں

في اتخاذ الجمة والشعر

حدیث نمبر: 26716
٢٦٧١٦ - حدثنا أبو بكر قال. حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: رأيت لابن عمر جمة مفروقة تضرب منكبيه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی کندھوں تک زلفیں دیکھیں جو مانگ نکالی ہوئی تھیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26716
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25593»