حدیث نمبر: 26709
٢٦٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فطر عن حبيب قال: رأيت ابن عباس وله جمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا اور آپ کی زلفیں تھیں۔
٢٦٧٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فطر عن حبيب قال: رأيت ابن عباس وله جمة (١).حضرت حبیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا اور آپ کی زلفیں تھیں۔