مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26699

باب: بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں

في اتخاذ الجمة والشعر

حدیث نمبر: 26699
٢٦٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن يحيى بن عبد اللَّه بن أبي قتادة قال: مازح النبي ﷺ أبا قتادة قال: " (لأجزنّ) (١) جمتك"، (قال) (٢): لك مكانها استر فقال له بعد ذلك: "أكرمها"، فكان يتخذ لها بعد ذلك (السك) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو قتادہ سے مزاح کیا۔ فرمایا : ” میں ضرور بالضرور تمہاری زلفیں کاٹ دوں گا۔ “ حضرت ابو قتادہ نے فرمایا : آپ کے لئے ان کی جگہ ایک قید ی ہے۔ پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا : ” ان کا خیال کرو۔ “ چناچہ حضرت ابو قتادہ اس کے بعد زلفوں کے لیے خاص خوشبو بنایا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (احذر)، وفي [ز]: (لآخذن)، وفي [ح]: (لاجذن).
(٢) في [جـ، ز]: (فقال).
(٣) السك نوع من الطيب، وفي [هـ]: (السد)، وفي [س]: (الشك)، وفي [ب]: (الشبك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26699
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ بل معضل، يحيى بن عبد اللَّه بن أبي قتادة من تابعي التابعين، أخرجه ابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ١٠، والواقدي كما في تاريخ دمشق ٦٧/ ١٥٣، والوافي بالوفيات ١١/ ١٨٦.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ بل معضل، يحيى بن عبد اللَّه بن أبي قتادة من تابعي التابعين . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32658، ترقيم محمد عوامة: 25578»