مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26685
باب: جو حضرات داڑھی کو سفید ہی رہنے دیتے تھے اور خضاب نہیں کرتے تھے
من كان يبيض لحيتة ولا يخضب
حدیث نمبر: 26685
٢٦٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن المستمر قال: رأيت جابر بن زيد أبيض اللحية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مستمر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کو سفید داڑھی کی حالت میں دیکھا۔