حدیث نمبر: 2668
٢٦٦٨ - حدثنا أبو خالد عن حميد قال: كان أنس إذا سجد جافى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سجدہ کرتے ہوئے اعضاء کو ایک دوسرے سے جدا رکھتے تھے۔
٢٦٦٨ - حدثنا أبو خالد عن حميد قال: كان أنس إذا سجد جافى (١).حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سجدہ کرتے ہوئے اعضاء کو ایک دوسرے سے جدا رکھتے تھے۔