مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26677

باب: داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں

في تصفير اللحية

حدیث نمبر: 26677
٢٦٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن المستمر بن الريان عن أبي الجوزاء أنه كان يصفر لحيته، وأن أبا نضرة كان يصفر لحيته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مستمر بن ریان، حضرت ابو الجوزاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی داڑھی کو زرد خضاب کیا کرتے تھے۔ اور حضرت ابو نضرہ اپنی داڑھی کو زرد خضاب کیا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26677
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25556»