مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26670
باب: داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
في تصفير اللحية
حدیث نمبر: 26670
٢٦٦٧٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن إسماعيل قال: رأيت قيسا يصفر لحيته] (١) ورأيت (شبيل) (٢) بن عوف يصفر لحيته، وكان من أهل الطيالسة.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا اور میں نے حضرت شبیل بن عوف کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ اور یہ اہل طیالسہ (طیلسان پہننے والوں) میں سے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (شبل).