مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26668
باب: داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
في تصفير اللحية
حدیث نمبر: 26668
٢٦٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن سليمان عن (حريز) (١) قال: رأيت عبد اللَّه بن (بسر) (٢) يصفر لحيته ورأسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حریز سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن بسر کو اپنی داڑھی اور سر پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (جرير).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (بشر).