مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26664
باب: داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
في تصفير اللحية
حدیث نمبر: 26664
٢٦٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: رأيت زيد بن وهب يصفر لحيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن وہب کو اپنی داڑھی زرد کرتے دیکھا۔