مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26659

باب: جو لوگ سیاہ خضاب کو ناپسند کرتے ہیں

من كره الخضاب بالسواد

حدیث نمبر: 26659
٢٦٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (بن) (١) آدم قال: حدثنا حماد بن زيد عن أيوب قال: سمعت سعيد بن جبير وسئل عن الخضاب بالوسمة (٢) فقال: يكسو اللَّه العبد في وجهه النور، ثم يطفئه بالسواد.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو سُنا ۔ جبکہ ان سے وسمہ کے ذریعہ خضاب کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا ؟ انہوں نے فرمایا۔ کہ اللہ تعالیٰ بندے کے چہرہ پر نور (کا لباس) پہناتے ہیں اور بندہ پھر اس نور کو سیاہی سے بجھاتا ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (س).
(٢) في [هـ]: زيادة (فكرهه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26659
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20180، ترقيم محمد عوامة: 25538»