حدیث نمبر: 26650
٢٦٦٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا المقرئ عن سعيد بن أبي أيوب قال: حدثني يزيد بن أبي حبيب أن أبا الخير حدثه عن عقبة بن عامر أنه كان يصبغ شعر ⦗٣٩⦘ رأسه بشجرة يقال لها: الصبيب كأشد السواد] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن ابی حبیب سے روایت ہے کہ حضرت ابو الخیر نے ان کو حضرت عقبہ بن عامر کے بارے میں بیان کیا ۔ کہ وہ اپنے مالوں کو اس درخت کے ذریعہ جس کو صبیب کہا جاتا ہے۔ خوب سیاہ خضاب کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].