مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26628
باب: مہندی سے رنگنے کا بیان
في الخضاب بالحناء
حدیث نمبر: 26628
٢٦٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رأيت أنسًا يخضب بالحناء (١).مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو مہندی سے خضاب کرتے ہوئے دیکھا۔