حدیث نمبر: 2662
٢٦٦٢ - حدثنا أبو بكر عن حفص عن ليث قال: صلى رجل إلى جنب عطاء، فلما ركع ثنى ركبتيه، قال: فضرب يده، وقال: ابسطهما (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نے حضرت عطاء کے ساتھ نماز پڑھی، جب اس نے رکوع کیا تو اپنے گھٹنوں کو سمیٹ لیا۔ انہوں نے اسے اپنا ہاتھ مارا اور فرمایا کہ انہیں پھیلا کر رکھو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (ابسطها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2662
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2662، ترقيم محمد عوامة 2653)