مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26609

باب: جو حضرات ایک بل کے ساتھ عمامہ باندھتے تھے

من كان يعتم بكور واحد

حدیث نمبر: 26609
٢٦٦٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن أسامة (١) كان يكره أن يعتم (إلا) (٢) (أن) (٣) يجعل تحت لحيته وحلقه من العمامة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن طاؤس ، حضرت اسامہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے ۔ کہ عمامہ کا کچھ حصہ اپنی ڈاڑھی اور حلق کے نیچے کیے بغیر عمامہ کو باندھا جائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (بن زيد).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26609
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25491»