حدیث نمبر: 26606
٢٦٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت شريحًا يعتم بكور واحد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو ایک بل کے ساتھ عمامہ باندھتے دیکھا۔
٢٦٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت شريحًا يعتم بكور واحد.حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو ایک بل کے ساتھ عمامہ باندھتے دیکھا۔