مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26605
٢٦٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن سليمان قال: رأيت الحسن يعتم بعمامة سوداء قد (أرخى) (١) طرفها خلفه.مولانا محمد اویس سرور
سلیمان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو سیاہ رنگ عمامہ پہنتے دیکھا۔ انہوں نے اس کے کنارہ کو اپنے پیچھے لٹکایا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (أرخاها).