مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26604
٢٦٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن سليمان بن المغيرة قال: رأيت أبا نضرة يعتم بعمامة سوداء قد أرخاها (من) (١) تحت عنقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلیمان بن مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نضرہ کو سیاہ عمامہ باندھتے دیکھا۔ انہوں نے عمامہ اپنی گردن کے نیچے سے لٹکایا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].