مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26603
٢٦٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن عمر عن سالم والقاسم كانا يرخيان عمائمهم بين أكتافهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ بن عمر حضرت سالم اور حضرت قاسم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات ، اپنے عماموں کو اپنے کندھوں کے درمیان لٹکاتے تھے۔