مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26602
٢٦٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل قال: رأيت على شريح عمامة قد أرخاها من خلفه.مولانا محمد اویس سرور
اسماعیل سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح پر عمامہ دیکھا تھا۔ انہوں نے اپنے پیچھے عمامہ کو لٹکایا ہوا تھا۔