مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26601
٢٦٦٠١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول قال: رأيته يعتم ولا يرخي طرف العامة] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اوزاعی، حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں ۔ کہتے ہیں کہ میں نے انہیں عمامہ باندھتے ہوئے دیکھا۔ وہ عمامہ کے کنارے کو لٹکاتے نہ تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].