مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26600
٢٦٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن محمد بن قيس قال: رأيت (ابن) (١) عمر معتما قد أرخى العمامة بين يديه ومن خلفه، (ولا أدري) (٢): (أيهما) (٣) أطول (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن قیس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو عمامہ باندھے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے عمامہ کو اپنے آگے اور اپنے پیچھے لٹکایا ہوا تھا۔ مجھے یہ بات معلوم نہیں کہ ان دونوں میں سے لمبا حصہ کون سا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ح]: (ولا يدري).
(٣) في [س، ط]: (أيها).