مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26598
٢٦٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سلمة بن وردان قال: رأيت على أنس عمامة قد أرخاها من خلفه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمہ بن وردان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس پر ایک عمامہ دیکھا۔ آپ نے اس کو اپنے پیچھے سے لٹکایا ہوا تھا۔