مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في إرخاء العمامة بين الكتفين باب: دوکندھوں کے درمیان عمامہ کو لٹکانے کا باکن
حدیث نمبر: 26597
٢٦٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن أبي العنبس عمرو بن مروان عن أبيه قال: رأيت على علي ﵁ (٢) عمامة (قد) (٣) أرخى طرفها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمروبن مروان، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر عمامہ دیکھا کہ انہوں نے اس کے کنارے کو لٹکایا ہوا تھا۔
حواشی
(١) في [ح]: (نا).
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [جـ]: (وقد).
(٤) مجهول؛ لجهالة مروان.