حدیث نمبر: 26592
٢٦٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت الأحنف واقفا على (بغلة؛ ورأيت) (١) عليه عمامة خز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسمائیل بن ابی خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احنف کو خچر پر رکے ہوئے دیکھا اور میں نے ان پر خز کا عمامہ دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].