مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26586

باب: سیاہ عماموں کے بارے میں

في العمائم السود

حدیث نمبر: 26586
٢٦٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن شريك (عن) (١) مخارق عن عطاء قال: رأيت [على عبد الرحمن بن عوف عمامة سوداء (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن عوف پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا۔

حواشی
(١) في [جـ، ح]: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26586
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ شريك صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25468»