مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26582

باب: سیاہ عماموں کے بارے میں

في العمائم السود

حدیث نمبر: 26582
٢٦٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا البكراوي عن (أبي) (١) عيسى عن أبيه زياد قال: قدم شيخ يقال له: سالم قال: رأيت على أبي الدرداء عمامة سوداء (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک شیخ تشریف لائے جن کو سالم کہا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا میں نے حضرت ابو الدرداء پر سیاہ رنگ کا عمامہ دیکھا ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (بن).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26582
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25464»