مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26559
باب: اُن حضرات کے جوتوں کے بیان میں کہ وہ کیسے ہوتے تھے ؟
في صفة نعالهم كيف كانت؟
حدیث نمبر: 26559
٢٦٥٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن عبد اللَّه بن الحارث قال: كان نعل رسول اللَّه ﷺ لها (شراكان) (١) قبالان (مثنى) (٢) شراكهما (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حارث سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جوتے کے دو تسمے تھے، جن کے فیتے دوہرے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح]: (مبنى).