حدیث نمبر: 26554
٢٦٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة أنه كره أن ينتعل الرجل قائمًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو صالح، حضرت ابوہریرہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی کھڑے ہونے کی حالت میں جوتے پہنے۔