حدیث نمبر: 26553
٢٦٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: بلغني (عن) (١) حفص عن الأعمش قال: بلغنا أن عليًا انتعل قائمًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہونے کی حالت میں جوتے پہنے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) منقطع.