حدیث نمبر: 26549
٢٦٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ (بن معاذ) (١) عن ابن عون قال: ذكر عند محمد انتعال الرجل قائمًا، (قال) (٢): لا أعلم به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ محمد کے پاس آدمی کے کھڑے ہونے کی حالت میں جوتا پہننے کا ذکر کاُ گیا تو انہوں نے فرمایا : مجھے اس میں کوئی حرج معلوم نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ]: (فقال).