مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في المشي في النعل الواحدة من كرهه باب: ایک جوتے میں چلنے کے بارے میں، جو حضرات اس کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 26544
٢٦٥٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الحفري عن سفيان عن عبد الملك قال: رأيت سعيد بن جبير انقطع شسعه فخلع نعله حتى أصلحه.مولانا محمد اویس سرور
حضر ت عبد الملک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ ان کا تسمہ ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنے جُوتے اتار دئیے یہاں تک کہ انہوں نے اس (ٹوٹے ہوئے جوتے کو) درست کرلیا۔