مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في المشي في النعل الواحدة من كرهه باب: ایک جوتے میں چلنے کے بارے میں، جو حضرات اس کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 26543
٢٦٥٤٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: إذا انقطع شسع أحدكم فلا يمشي النعل الواحدة] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ اکیلے جُوتے میں نہ چلے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].